![]() |
Impara Lingue Online! |
![]() |
|
|
|
| |||||
کیا آپ سگریٹ پیتے ہیں؟
| |||||
پہلے پیتا تھا
| |||||
لیکن اب میں نہیں پیتا ہوں
| |||||
اگر میں سگریٹ پیوں تو آپ اعتراض تو نہیں کریں گے؟
| |||||
نہیں، بالکل نہیں
| |||||
مجھے کوئی تکلیف نہیں ہو گی
| |||||
کیا آپ کچھ پئیں گے؟
| |||||
کونیاک؟
| |||||
نہیں، بیئر
| |||||
کیا آپ بہت سفر کرتے ہیں؟
| |||||
جی ہاں، زیادہ تر تجارت کی وجہ سے
| |||||
لیکن ابھی ہم یہاں چھٹیاں منا رہے ہیں
| |||||
گرمی ہو رہی ہے
| |||||
جی ہاں، آج واقعی گرمی ہے
| |||||
ہم بالکونی پر جاتے ہیں
| |||||
کل یہاں پارٹی ہے
| |||||
آپ بھی آئیں گے؟کیآ
| |||||
جی ہاں، ہمیں بھی دعوت دی گئی ہے
| |||||